ڈیرہ مراد جمالی میں سانپ کے ڈسنے ایک بچہ جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی سانپ کے ڈس سے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں اینٹی اسنیک ویکسیشن  نہ ملنے سے بارہ سالہ بچہ جانبحق لواحقین کا ہسپتال کے ڈاکٹرز کے خلاف شدید احتجاج پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مانجھوٹی گوٹھ فوج علی کٹوہر کے رہایشی بارہ سالہ لڑکا غلام حیدر ولد منورعلی کٹوہر کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا جسکو تشویشناک حالت میں ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا لواحقین کے مطابق بچے کو اینٹی اسنیک وینم (ویکسینیشن) نہ ملنے کی وجہ سے وہ جانبحق ہوگئے واقعے پر لواحقین نے ڈاکٹرز کے خلاف سخت احتجاج کیا اور اعلی حکام سے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *