Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب چھتر کے علاقے میں بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ چھتر کی حدود پٹ فیڈر اندرون کے علاقے میں اوچ پاور پلانٹ سے سندھ اور پنجاب جانے والی بجلی ہائی ٹرانسمیشن سسٹم 220 کے وی کے ٹاور کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ اسکی اواز دور دور تک سنی گئی واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کا گھراو کرکے مذید تحقیقات شروع کردی گئی۔