Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ریاض (انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کا منظر وائرل ہوگیا۔ اندھیرے میں طاقتور بجلی کڑکنے سے مکہ ٹاور میلوں دور سے واضح دکھائی دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش اور بجلی کڑکنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔