Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) میزئی اڈے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میزئی اڈے کے قریب چرمسے زئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص انعام اللہ ولد امین اللہ کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئیے پولیس نے زخمی کو فوری طور پر ٹراما سینٹرمیزئی اڈہ منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو کوئٹہ ریفرکردیا گیا۔