Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
پنجگور(ویب ڈیسک) پنجگور کے علاقے کاٹاگری تحصیل گوارگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص ممتاز ولد محمد این کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔