وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل [ر]عمران اللہ خان کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل [ر]عمران اللہ خان کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد[ویب ڈیسک]وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عمران اللہ خان کے انتقال پرتعزیت کا اظہار. مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *