Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع مستونگ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں گیت کے مقام پر ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت شکیل ولد قیصر سکنہ ڈیر ہ مراد جمالی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔