ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ میر حسن پولیس چیک پوسٹ کی نا معلوم مسلح افراد نے چھت توڑ کر ٹیئر گاڈر نکال کر لے گئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ میر حسن پولیس چیک پوسٹ کی نا معلوم مسلح افراد نے چھت توڑ کر ٹیئر گاڈر نکال کر لے گئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن پولیس تھانے کی بگن چیک پوسٹ کی چھت کو نا معلوم مسلح افراد نے توڑ کر ٹیٹئر اور گاڈر اپنے ساتھ لے گئے پولیس چیک پوسٹ کافی عرصے سے غیر فعال ہونے کی وجہ سے واقعہ رونما ہوا واقعے کے بارے میں پولیس مذید تحقیقات کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *