Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

دی ہیگ(انٹر نیشنل ڈیسک)بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جاپانی صدر توموو اکانے نے اپنے خلاف امریکی پابندیاں عائد ہونے کے بعدبین الاقوامی قانون کی حکمرانی کے خاتمے سے خبردارکردیا۔اکانے نے بونگی شونشو پبلشنگ کی جانب سے ایکس پلیٹ فارم پر جاری ایک بیان میں کہاکہ مجھے کسی حد تک اس پابندی کی توقع تھی جو اس بار مجھ پر عائد کی گئی ہے، اس لیے مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہاسب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم اسے بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کے خاتمے کی شروعات نہ بننے دیں۔