Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد [ویب ڈیسک]پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل کی ملاقات میں انسدادِ دہشتگردی، انسدادِ منشیات، انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی امیگریشن اور سائبر کرائمز کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔دونوں ممالک کے درمیان انٹیلیجنس شیئرنگ، تربیتی پروگرامز، کوسٹ گارڈز اور پولیس اکیڈمیز کے مابین تعاون کے فروغ سمیت جوائنٹ ورکنگ گروپ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔