Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پاکستان [ویب ڈیسک]ملائشیا کے وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو آمد۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملائشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ملاقات میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔