اوستہ محمد میں زرعی پانی کے تنازعے پر جمالی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)اوستہ محمد میں زرعی پانی کے تنازعے پر جمالی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب گڑھی خیرو کے علاقے میں زرعی پانی کے تنازعے پر جمالی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ذوالفقار علی بخشلانی جمالی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پرقابو پالیااور نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *