پشاور، چائلڈ پروٹیکشن کمیشن نے کمسن لڑکی کی شادی رکوا دی

پشاور (ویب ڈیسک)پشاور کے علاقہ پھندو میں کمسن لڑکی کی شادی رکوا دی گئی۔چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کے مطابق متاثرہ لڑکی کو فلاحی ادارہ زمونگ کور میں منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ لڑکی کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *