Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی اور کیٹل فارم دو ڈکیتی کے واقعات میں دو موٹر سائیکل پچاس ہزار روپے نقدی دو موبائل فون چھین لیے گئے پولیس کے مطابق جعفراباد پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود گوٹھ ناوڑہ کے مقام پر مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر صحبت خان عمرانی سے موٹر سائیکل پچاس ہزار روپے نقدی دو موبائل فون ودیگر سامان چھینکر فرار ہو گئے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی مین بازار مقامی موبائل مارکیٹ کے سامنے مسلح افراد نے آصف سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔