پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ اور خنجروں سے وار کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

پنجگور(ویب ڈیسک) پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ اور خنجروں سے وار کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو پنجگور کے علاقے عیسیٰ سورگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ اور خنجروں کے وار کرکے ایک شخص مراد ولد صالی کو زخمی کردیا اوراسکی موٹرسائیکل چھین کرفرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیااور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *