پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ، قومی ٹیسٹ ٹیم نے لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

 لارڈز (سپورٹس ڈیسک)پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ ٹیم نے لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا،قومی سکواڈ نے تقریباً تین گھنٹے تک بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا،ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن کے بعد بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کے سیشنز میں حصہ لیا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 27 اگست سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *