عالمِ اسلام میں غم کی لہر! مسجد الحرام کے معزز مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کر گئے

ریاض (انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مسجد الحرام کے مذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔حرمین کے ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کبھی کبھی وہ مسجدِ الحرام کی مکبریہ میں کئی کئی دن بالخصوص رات کے آخری پہر میں عبادت اور اللہ تعالی سے قرب حاصل کرنے میں مشغول رہتے تھے۔شیخ ابراہیم المدنی کی وفات پر ان کے چاہنے والوں نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *