سعودی عرب نے مشرقی مغربی پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی، سعودی وزارت توانائی

ریاض (انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی وزارت توانائی نے کہاہے کہ مشرقی مغربی پائپ لائن ریاض اور مدینہ ریجن میں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔سعودی وزارت توانائی کے مطابق حملوں میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے، پائپ لائن پر حملوں کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی شٹ ڈاون کیا گیا۔وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملہ کیا گیا، عراقی وزیراعظم کی درخواست پر فی الحال جوابی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کا عراق نے خیرمقدم کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *