بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں ایک روز کیلئے معطل کی گئی تھی، حکام

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ ہوئی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کابھی شام کو کوئٹہ پہنچنے کا بتایاگیا۔حکام کے مطابق ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں ایک روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *