برطانیہ واپسی ہیری اور میگھن کا ذاتی معاملہ ہے، برطانوی وزیر اعظم ہم ان کے لیے اس منتقلی میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں،آینڈی برنہم

لندن(انٹر نیشنل ڈیسک)برطانوی وزیراعظم آینڈی برنہم نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل کی برطانیہ واپسی سے متعلق سکورٹی انتظامات ایک ذاتی معاملہ ہے۔ جوڑے کی متوقع واپسی کے منصوبوں پر ان کا یہ پہلا تبصرہ ہے۔56 سالہ برنہم نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کا تعلق ہیری اور میگھن سے ہے۔ ہم ان کے لیے اس منتقلی میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *