Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تہران(انٹر نیشنل ڈیسک)آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔گزشتہ روز صرف ایک کوموڈیٹی بحری جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کی، جو 7 مئی کے بعد سے سب سے کم تعداد ہے۔آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد گزشتہ 10 روز کی اوسط 14 جہاز روزانہ کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم رہی، جبکہ اتوار کو مختلف اقسام کے 7 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے تھے۔رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار میں تبدیلی ممکن ہے کیونکہ بعض جہازوں نے آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے اپنے نیوی گیشن ٹرانسپونڈرز بند کر رکھے تھے۔