وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی سٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہ راست گفتگو ، ذیشان علی کی کامیابی 24 کروڑ عوام کے لیے باعث فخر ہے، شہبازشریف، یہ پاک چین تذویراتی شراکت داری کا قابل فخر مظہر ہے، عاصم منیر

اسلام آباد۔(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خلائی سٹیشن…