شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، وطن کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

زیارت(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہداء…