پاکستان یوان کرنسی سویپ سہولت کی مدت ختم ہونے پر اس میں توسیع کی درخواست کرے گا ، 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن سہولت کے حوالے سے امریکا سے دو ماہ کے اندر جواب موصول ہونے کی توقع ہے ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کارائٹرز کوانٹرویو

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان 2027ء…