Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

جاپان(ویب ڈیسک)جاپان میں ہفتے کو 16 روزہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کے ساتھ کھیلوں کے سب سے بڑے ایشیائی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا، تاہم باسکٹ بال، فٹبال سمیت کئی مقابلے افتتاحی تقریب سے پہلے ہی شروع ہوچکے تھے۔ایشین گیمز میں روایتی اولمپک کھیلوں ایتھلیٹکس، تیراکی اور فٹبال کے علاوہ کبڈی، کُراش اور سیپاک تکرا جیسے ایشیائی کھیل بھی شامل۔ ایونٹ میں مکسڈ مارشل آرٹس، پیڈل، ٹیک بال اور ای سپورٹس بھی شامل کیے گئے ہیں۔میزبان جاپان نے 933 ایتھلیٹس پر مشتمل سب سے بڑا دستہ بھیجا ہے، جبکہ چین کے دستے میں 800 سے زائد ایتھلیٹس شامل ہیں۔