Category Sports

کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کا انعقاد ہوگا30 اگست تک جاری رہنے والی پی ایس اے کی چیمپین شپ میں 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کا میزبان بنے گا، سندھ اسکواش چیلنجر ون کا آغاز 26 اگست سے جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر ہوگا۔30 اگست تک جاری رہنے والی پی ایس اے کی چیمپین…

ویمن ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنی چاہیے،خواتین اسپنرز بھارت کے خلاف میچ کا دباؤ ہوتا ہے، بات چیت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور طوبی حسن نے کہا ہے کہ ویمن ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنی چاہیے، تیاری اچھی جا رہی ہے، کارکردگی میں تسلسل…

سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ،النصر کی مسلسل دوسری فتح، النصر نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے الریاض کو چار صفر سے شکست دے دی

ریاض (سپورٹس ڈیسک) سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ میں النصر نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے الریاض کو چار صفر سے شکست دے دی۔میچ میں النصر کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے…

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار،سکیلد بیری کا برطانوی اخبار میں تجزیہ

لندن(سپورٹس ڈیسک) معروف برطانوی کرکٹ صحافی اسکیلد بیری نے پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ 50 برس کی بدترین پاکستانی ٹیم قرار دے دیا۔سکیلد بیری نے برطانوی اخبار میں اپنے تجزیے میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز…

انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہو گا

لارڈز(سپورٹس ڈیسک)پہلے میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے،سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہو گا، لندن پہنچنے کے بعد کنڈیشنز کو سامنے رکھ…

آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم، مہمان ٹیم کو شکست

پرتھ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو ایک اننگز اور51 رنز شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ صرف 2 دن میں ہی ختم ہو گیا،بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 64 اور دوسری…

خیبر پختونخواہ انڈر-17 فٹ بال دو ٹیموں کے لئے 46 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

پشاور(سپورٹس ڈیسک)خیبر پختو نخواہ انڈر-17 فٹ بال دو ٹیموں کے لئے 46 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین، سلیکشن کمیٹی اسرار بنگش نے بتایا کہ منتخب ٹیمیں نیشنل انڈر-17 فٹ بال چیمپئن شپ میں حصہ لیں…

ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 25 اگست سے بنوں میں شروع ہو گا

بنوں (سپورٹس ڈیسک)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 25 اگست سے بنوں میں شروع ہو گا اور ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم خان کریں گے۔ افتتاحی میچ ریڈ…

ورلڈ کپ فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، فیفا کی ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے خلاف سخت کارروائی ارجنٹائن پر 3 لاکھ 21 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیاگیا

 زیور خ(سپورٹس ڈیسک)فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد پیش آنے والی جھڑپوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارجنٹائن کے مڈفیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی اور 90 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔فیفا ڈسپلنری…

پی ایف ایف کا دوسرے بیچ کے شرکاء کیلئے خصوصی آن لائن تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا 

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ (ڈی ایف سی) 2026 سے قبل ڈسٹرکٹ سیف گارڈنگ فوکل پرسنز کے لیے سیف گارڈنگ ٹریننگ پروگرام جاری رکھتے ہوئے دوسرے بیچ کے شرکاء کیلئے خصوصی آن لائن…