Category Sports

فیینورڈ کے شائقین کا مخالف کلب کے شائقین پر آتش بازی مواد سے حملہ، پانچ زخمی

ایمسٹرڈیم (سپورٹس ڈیسک)نیدرلینڈز کے فٹبال کلب ایس سی کمبور نے کہا ہے کہ فیینورڈ کے خلاف لیگ میچ کے دوران مہمان ٹیم کے شائقین کی جانب سے آتش بازی کے باعث پانچ تماشائی زخمی ہوئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…

ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ محسن نقوی اور ایشین کرکٹ کونسل کے مشکور

تہران (سپورٹس ڈیسک)ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ مہدی مسکانی نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران سپورٹ کرنے پر اے سی سی اور اس کے صدر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں مہدی مسکانی نے…

لارڈز میں 27 اگست سے دوسرے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی کا امکان فٹنس کلیئرنس کی صورت میں بابر اعظم کی واپسی، محمد رضوان کوآرام دینے پر غور

لارڈز(سپورٹس ڈیسک)لارڈز میں 27 اگست سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف واپسی کا امکان ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران انجری کے باعث سیریز…

میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں،سوال کھڑے ہوگئے، رپورٹ

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستانی ٹیم کی حالت زار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے…

فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات، ویڈیو وائرل

لزبن/پیرس (سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات کے فوراً بعد سامنے آنے والے عجیب تاثرات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔پیرس میں ہونے والے ای اسپورٹس ورلڈ کپ…

آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح، بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں نیچے دھکیل دیا،سری لنکاکی ساتویں پوزیشن

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر…

پریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئراسٹائل، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

اوسلو(سپورٹس ڈیسک)ناروے سے تعلق رکھنے والے مانچسٹر سٹی کی گول مشین کہلائے جانے والے ایرلنگ ہالینڈ کے ہیئراسٹائل نے دھوم مچادی۔نئے سیزن کے افتتاحی میچ سے پہلے ہالینڈ کی نئے اندازِ زلف (ہیئر اسٹائل) کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز منظرِ…

انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس نائٹ کلب سے گرفتار ڈربی میں گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے سے آگاہ ہیں ، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں،بورڈ کی تصدیق

لندن /ڈربی(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس ڈربی کے ایک نائٹ کلب میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیے گئے، کھلاڑی کو ہتھکڑیوں میں پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔بین…