Category Sports

پاکستان ٹیم کی ڈی میں کلیئرنس اچھی نہیں، اس پر دھیان دینا ہوگا،ہاکی لیجنڈ سمیع اللہ کامشورہ دنیا بھر کی ٹیموں کا ڈیفنس بہت اچھا ہے،انٹرویو

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اور قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی ڈی میں کلیئرنس اچھی نہیں، اس پر دھیان دینا ہوگا۔ایک انٹرویو میں اولمپئن سمیع اللہ خان نے کہا…

آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیدی  پاکستان نے 37.3 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا

مسیساگا(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اوور 60 ٹیم نے آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میزبان کینیڈا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے شہر مسیساگا میں جاری ایونٹ میں پہلے بیٹنگ کی…

صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی سعودیہ میں پاکستانی سفیر سے ملاقات، فٹبال کے فروغ پر تبادلہ خیال محسن گیلانی نے سفیر پاکستان کو گراس روٹس اور قومی سطح پر فٹبال کے جاری منصوبوں سے آگاہ کیا، رپورٹ

ریاض(سپورٹس ڈیسک) صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن محسن گیلانی نے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق سے ملاقات کی۔صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن محسن گیلانی نے پاکستانی سفیر احمد فاروق سے ملاقات میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور باہمی تعاون…

ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں کانکررز، چیلنجرز، سٹرائیکرز، سٹارز اور انونسیبلز حصہ لیں گی

 کراچی (سپورٹس ڈیسک)نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کا (آج) جمعرات سے کراچی میں آغاز ہوگا،ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں کانکررز، چیلنجرز، سٹرائیکرز، سٹارز اور انونسیبلز حصہ لیں گی۔ شیڈول کے مطابق نیشنل انڈر 19 ویمنز ٹورنامنٹ 4 ستمبر تک این بی…

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

زیورخ(سپورٹس ڈیسک) فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہوں نے گزشتہ ماہ فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو کے ایک متنازع منصوبے پر کھل کر…

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی شرکت مشروط ہوگئی ،ایک ماہ میں دوسری بار یہ واقعہ پیش آیا ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں شرکت میڈیکل ٹیم کی کلیئرنس سے مشروط ہوگئی۔بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے دوران انگلی پر گیند لگی تھی…

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلی

گال (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے جیک ویدرالڈ کو ڈراپ کرتے ہوئے میٹ رینشا کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھاری شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم میں یہ…

بھاری جرمانہ،ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سزا سنادی گئی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔تفصیلات کے مطابق سڈنی کی عدالت نے جارح مزاج سابق آسٹریلوی اوپنر کو 1500 آسٹریلوی ڈالر کا جرمانہ کیا…

فرانسیسی فٹبالر سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے بال بال بچ گئے، آئی سی یو میں داخل

روم (سپورٹس ڈیسک)اٹلی کے معروف فٹبال کلب کیاگلیاری کے فرانسیسی کھلاڑی یائل ٹریپی کو سوئمنگ پول میں پیش آنے والے حادثے کے بعد انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کلب نے تصدیق کی ہے کہ 20 سالہ…

گال ٹیسٹ، دنیش چندیمل کو فیلڈنگ کے دوران خطرناک انجری، اسپتال منتقل

گال (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے تجربہ کار بلے باز دنیش چندیمل کو فیلڈنگ کے دوران خطرناک انجری کا شکار ہوگئے۔بھارت کے خلاف گال ٹیسٹ کے چوتھے روز چندیمل کو فیلڈنگ کے دوران کندھے اور گردن پر چوٹ لگنے کے بعد…