Category Pakistan

 پیپلزپارٹی کی مخلوط صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میرلیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مخلوط صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو روٹی،کپڑا اور مکان کی فراہمی کو یقینی…

خلیجی کشیدگی پاکستان کی سلامتی، معیشت اور لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پاکستان کی قومی سلامتی، معیشت، توانائی کی فراہمی اور لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کیلئے سنگین خطرہ…

بجلی کا ٹاور دھماکے سے تباہ ہونے کے باعث ڈھاڈر اور گردونواح میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے، چیئرمین ضلع کونسل کچھی سردارزادہ میر بیبرگ خان

بولان(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ چیئرمین ضلع کونسل کچھی سردارزادہ میر بیبرگ خان رند نے کہا ہے کہ گزشتہ شب دھماکے کے باعث ہیوی ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور تباہ ہونے سے ڈھاڈر اور گردونواح میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تاہم بجلی کی…

بارڈر پورے ضلع کیچ کے عوام کا مسئلہ ہے، اس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،سابق سینیٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی

تربت (ویب ڈیسک) سابق سینیٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی نے کہا ہے کہ بارڈر پورے ضلع کیچ کے عوام کا مسئلہ ہے، اس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، آل پارٹیز کیچ کا بارڈر کے نام پر تقسیم ہونا انتہائی افسوسناک…

یونیورسٹی آف تربت میں تدریسی و انتظامی امور پر تنازع شدت اختیار کر گیا

تربت (ویب ڈیسک)یونیورسٹی آف تربت میں تدریسی و انتظامی امور پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (ASAUT) نے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کے حق میں جاری پْرامن احتجاج کو برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے…

گوادر فش آکشن ہال طویل عرصے بعد دوبارہ فعال،سربندر جیٹی پر مچھلی کی باقاعدہ نیلامی شروع

گوادر(ویب ڈیسک)گوادر کے رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مولانا ہدایت الرحمن اور گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان نے سربندر فش لینڈنگ جیٹی میں گوادر فش آکشن ہال اور مال ہولڈنگ سیکشن کا…

انجینئرز روزی خان دوتانی کے انتقال پر ڈپلومہ انجینئرز کے رہنماوں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر حاجی نورزمان کاکر، صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمدابراہیم زہری، نائب صدر حضرت علی اچکزئی، حاجی کریم بلوچ، اسلم کھیتران، خالد جاوید اور نادر شاہ نے اپنے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں…

 ہرنائی کے کوئلہ مائنز ایریا طالب لیز میں نامعلوم مسلح افراد نے 5 کوئلہ کانوں میں نصب قیمتی مشینری کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا

ہرنائی (ویب ڈیسک) ضلع ہرنائی کے کوئلہ مائنز ایریا طالب لیز میں نامعلوم مسلح افراد نے 5 کوئلہ کانوں میں نصب قیمتی مشینری کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ٹھیکیداران عبدالخالق،…

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا۔فتنۃ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں…

علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیاگیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اپر مال میں واقع اپنے گھر سے جم جانے…