Category Pakistan

جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان

جیکب آباد (ویب ڈیسک) جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر ایکسپریس کوئٹہ کے لیے روانہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود…

کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزما ن کو گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزما ن کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ شہید محمود الرحمن کی حدود میں سریاب پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے…

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاﺅ 10.5 فٹ…

لودھراں،موٹر سائیکل رکشے کیلئے پیسے نہ دینے پر خاتون قتل، شوہر سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام پر شوہر سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔والد نے الزام لگایا کہ داماد نے موٹر سائیکل رکشے کے لیے پیسے نہ دینے پر بیٹی کو…

پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں سمندر کے کنارے نئے ہائیڈرو کاربن پلے یعنی اعلیٰ معیار کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت ہوئی ہے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق اس نے ضلع سجاول، سندھ میں واقع اپنے آپریٹڈسرانی بلاک کے دریافتی…

بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی 

کراچی(ویب ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ملک بھر کے لیے بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق سی سی پی اے نے درخواست جولائی کی فیول پرائس…

وزارت صحت کا جو ملازم ہیپاٹائٹس ٹیسٹ نہیں کرائیگا اسکی تنخواہ بند کردینگے،مصطفی کمال

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے وزارت صحت کے ملازمین کے لیے ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ لازم قرار دیدیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ وزارت صحت کے جو ملازمین ٹیسٹ نہیں کروائیں گے ان کی…

مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ لاہور میں ٹک ٹاکر عائشہ جٹ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان کے خلاف دائر استغاثہ پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑ نے کی۔ سماعت کے دوران…

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان

 پشاور (ویب ڈیسک)صوبہ خیبر پختون خوا پولیس کے آئی جی ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے آئی جی کے لیے 3 نام وفاق کو بھیج دیے ہیں۔وفاق کی جانب…

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بانی پی…