Category Pakistan

شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ منائی گئی، تصاویر وائرل

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے بیٹے اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نواسے آلیار کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ اسٹار کرکٹرز کی ننھے آلیار کی سالگرہ کی سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر…

گوجرانوالہ، تیز دھار آلے سے خاتون قتل، نندیں اور بہنوئی گرفتار

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالہ کے علاقے راہوالی میں تیز دھار آلے سے خاتون کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے الزام میں دو نندوں اوربہنوئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتارکرلیاگیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی…

پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کی غنی رائل T20 ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی، ناقابلِ شکست رہتے ہوئے ٹرافی پنجاب پولیس کے نام

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے غنی رائل ٹورنی T20 ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کر نے پر پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم،آفیشلز، ٹیم مینجمنٹ اور کوچز کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم، آفیشلز، ٹیم…

26نومبر مقدمات،عدالت میں شور شرابے پر جج علیمہ خان اور انکے وکیل پر برہم، نشست سے اٹھ کر چلے گئے

 راولپنڈی (ویب ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران شور شرابے پر جج برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نشست سے اٹھ کر چلے گئے۔منگل کو دوران سماعت…

حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری ہے،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حج آپریشن مکمل ڈیجیٹل…

کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

 کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں،ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ…

حکومت پاک ایران گیس پائپ لائن پر ٹرمپ سے ہم پر عائد پابندی ہٹانے کا کہے،راجہ ناصر عباس پاک ایران پائپ لائن میں ایران نے منصوبے پر کافی کام کرلیا ہے، وزیرپٹرولیم کا جواب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاک ایران پائپ لائن کیلئے حکومت ڈونلڈ ٹرمپ سے کہے ہم پر پابندی نہ لگاؤ۔ منگل کو سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علامہ راجہ…

عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے،رانا ثنااللہ ہمارا موقف ہے کہ عدالت کے فیصلے پر عمل ہوا، مشیر وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عمل ہوا لہذا 16ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کریگی اس پرعمل کریں گے،حکومت اور سپریم کورٹ سمیت عدالتیں بھی آئین کے…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

 لاہور (سپورٹس ڈیسک)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں…

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا26 ستمبر کو انڈونیشنین باکسر سے فائٹ کا اعلان پاکستان کا نام روشن کرنا میرا مشن ہے، عثمان وزیر

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے نامور پروفیشنل باکسر عثمان وزیر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایرگی آرگسٹا کیخلاف اپنی 19ویں فائٹ لڑیں گے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  عثمان وزیر نے…