Category Balochistan

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاستی عزم غیر متزلزل ہے، قوم اور سیکیورٹی فورسز مل کر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل صفایا کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کی مؤثر کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاستی عزم غیر متزلزل ہے، قوم…

بلوچستان میں آئی ٹی، انجینئرنگ، زرعی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جامعات کا قیام تعلیم، روزگار، خوشحالی اور امن کی طرف راستہ ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل سڑکوں، عمارتوں اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ علم، ہنر اور روزگار کے ایسے نظام میں…

بلوچستان پہلی مرتبہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بی ایس پروگرام شروع کیا ہے اور اسے مکمل طور پر پیپرلیس انسٹیٹیوشن میں بھی تبدیل کر دیا ہے ،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل

نیویارک/کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا عالمی سربراہی اجلاس موجودہ وقت کے دو متعین کردار نوجوانوں اور مصنوعی ذہانت پر مرکوز ہے۔ نوجوان پوری انسانیت کے مشترکہ مستقبل کی نمائندگی کر رہے ہیں…

عام آبادی پر آپریشن اور بمباری ظلم و جبر کی انتہا اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،نیشنل پارٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں گدر، سوراب میں جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری اور درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آبادی پر آپریشن اور بمباری ظلم…

بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کی جانب سے بارود سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکے اور اس کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ 18 دہشت گرد ہلاک،3 شہری جابحق جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کی جانب سے بارود سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکے اور اس کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ 18 دہشت گرد ہلاک،3 شہری جابحق جبکہ…

جشنِ آزادی کے موقع پر لاپتہ افراد کے خاندان کے بے گناہ غائب کیے گیے پیاروں کو بازیاب کرکے انھیں بھی خوشیاں منانے کا موقع دیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(اویب ڈیسک)امیرجماعت اسلامی بلوچستان،قائدحق دو تحریک و ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے جشنِ آزادی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج گوادر،بلوچستان سمیت ملک بھر میں جشنِ آزادی منایا جا رہا ہیلیکن اس…

ڈیرہ مرا د جمالی میں پولیس نے چھینی گئی چار موٹرسائیکلیں برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی کاروائی چھینی گئی چار موٹر سائیکلز برآمد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی نے بھاگ اور دیگر علاقوں میں کامیاب…

نصیرآباد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکلیں اورنقدی چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد کے مختلف علاقوں میں چوری ڈکیتی رہزنی کی وارداتین چھ موٹر سائیکلز موبائل فونز ہزاروں روپے نقدی چھین لی گئی جبکہ چھتر میں ڈاٹسن کو لوٹنے کے دوربن ڈاکووں کی فائرنگ سے ڈرائیور سمیت…

چھتر میں نامعلوم افراد نے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورکو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد کے علاقے چھتر میں اوچ سے پنجاب اور سندھ کو بجلی کی جانے والی ہائی ٹرانسمیشن سسٹم بجلی کے 220 کے وی ٹاور کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا…

شدید گرمی کے موسم میں کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی معطل رہنا عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشیداحمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، عبدالباری شہزاد، مولانا جمال الدین حقانی،…