sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بلوچستان پولیس میں نئِے دور کا آغاز اشفاق احمد کے ایک فیصلے نے پوری فورس کو حیران کر دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کانسٹیبلری کے جوانوں کو جسمانی طور پر فٹ، صحت مند اور پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے ہمہ وقت تیار رکھنے کے عزم کے تحت بدر لائن ہیڈ کوارٹر میں فٹنس کلب کا افتتاح کر دیا…

صوبے کے تمام علاقوں میں ترقیاتی عمل کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں زاہد علی بگٹی کی قیادت میں علاقائی عمائدین کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال، ایسٹ اور ویسٹ ڈیرہ بگٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کی…

موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، ہزارہ ٹاؤن کے تاجر رہنماء واحد ہادی، محمد مہدی، عزت اللہ کاظمی، ناصر علی حیدری، نادر امانی، حفیظ اللہ نظری، زیشان علی، حاجی عبدالحئی اور ممبر سپریم کونسل الیاس…

“ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا ملک گیر عوام کے لیے اب تک کا سب سے بڑا اعلان!”

کوئٹہ +اسلام آباد،(ویب ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے اسلام آباد میں مختلف ٹی وی چینلز، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ سینئر صحافیوں کے وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صحافیوں کو درپیش…

پشین میں سیلاب سے متاثرہ 166 خاندانوں میں 830 مویشی تقسیم

پشین (ویب ڈیسک)پشین کے علاقے میں 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران مویشیوں سے محروم ہونے والے خاندانوں کی معاشی بحالی کے لیے پوسٹ فلڈز لائیو اسٹاک سپورٹ پراجیکٹ کے تحت ضلع پشین میں 166 مستحق مویشی پال کسانوں…

چین کے قومی دن پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

کوئٹہ(ویب ڈیسک )ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر صدر شی جن پنگ، چینی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے چین کی مزید ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک…

جھالاوان میڈیکل کالج کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پرنسپل جھالاوان میڈیکل کالج خضدار ڈاکٹر بزن بزنجو نے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جھالاوان میڈیکل کالج کو درپیش انتظامی و مالی مسائل، کالج…

کیا اب بلوچستان میں پانی کی قلت ہمیشہ کے لیے ختم؟ میر صادق عمرانی کے ماسٹر پلان کی اندرونی تفصیلات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ آبپاشی کا اجلاس بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں میر محمد صادق عمرانی، پرنس احمد عمر احمدزئی، محمد اصغر رند، نور محمد دمڑ اور لیاقت علی لہڑی…

بوستان تھانے کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، بابر یوسفزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ بوستان پولیس اسٹیشن کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، دہشت گردوں نے تھانے پر حملہ کیا تاہم پولیس اہلکاروں نے بہادری سے مقابلہ کرتے…

سرکاری طبی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہورہا ہے،  اصلاحاتی اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات اور سرکاری اسپتالوں میں طبی سہولیات کی بہتری کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں عام شہریوں کے ساتھ اراکین صوبائی اسمبلی بھی سرکاری اسپتالوں سے علاج کرانے…