sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وطن عزیز سے ہزاروں میل دور رہنے کے باوجود آپ کے دلوں میں پاکستان کی محبت اور جذبہ حب الوطنی میں کوئی کمی نہیں آئی،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کا خطاب

کوئٹہ +نیویارک(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کے امریکہ کے سرکاری دورے کے موقع پر گزشتہ رات ہوسٹن شہر جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آباد…

 بلوچستان کے عوامی مسائل اور سیاسی معاملات پر بات کرنا ہر جمہوری سیاسی رہنما کا حق ہے۔ ،سینیٹرسردار عمر گورگیج

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج نے میر علی حسن زہری کے سیاسی مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوامی مسائل اور سیاسی معاملات پر بات کرنا ہر…

 ہسپتال میں موجود سہولیات کو مزید بہتر بنانے اور عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،پوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر جھالاوان میر یونس عزیز زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر جھالاوان میر یونس عزیز زہری کا کمشنر خضدار قادر بخش پرکانی، ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی، ایس ایس پی خضدار دوستین دشتی،چیف آفیسر وڈیرہ محمد صالح جاموٹ،ایکسین بلڈنگ سلیم عمرانی،ایکسین پی ایچ ای عبدالروف قمبرانی،ایکسین…

نصیرآباد پولیس نے کراچی سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کرلی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ پولیس نصیرآباد نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سے چوری ہونے والی ٹویوٹا کرولا برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ٹویوٹا کرولا کراچی کے علاقے شاہین کمپلیکس مین روڈ تھانہ آرام باغ صدر ڈویڑن ضلع ساؤتھ…

 بلوچستان کی خواتین باصلاحیت، محنتی اور باہمت ہیں، انہیں سیاسی، معاشی اور سماجی سرگرمیوں میں آگے لانے سے صوبے کی ترقی کے نئے راستے کھل سکتے ہیں،رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کی نصف آبادی ہیں، ملک کی تعمیر و ترقی، جمہوری استحکام اور سیاسی عمل میں ان کا کردار…

نوشکی کے علاقے کلی مینگل آباد میں ماں بیٹی کا قتل قابل مذمت ہے، دہشت گردوں نے گھر میں گھس کر خواتین کو نشانہ بنا کر انسانیت سوز اقدام کیا،

 کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کی خواتین پارلیمنٹرینز نے نوشکی کے علاقے کلی مینگل آباد میں ماں بیٹی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے گھر میں گھس کر خواتین کو نشانہ بنا کر انسانیت سوز اقدام…

سینیٹرز عبدالقادر،دھنیش کمار، حیدرگیلانی اور فواد چوری کا وزیرداخلہ بلوچستان بلوچستان میر ضیاء لانگو سے رابطہ،خیریت دریافت کی

 کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر،سینیٹر دھنیش کمار،حیدر گیلانی اور چوہدری فواد نے اتوار کو وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو سے رابطہ کرکے انکی خیریت دریافت کی۔ رہنماوں نے مستونگ کے علاقے کنڈ عمرانی میں میر…

موجودہ دور میں معاشرے کو درپیش مختلف مسائل کا مقابلہ باہمی احترام، اتحاد اور رواداری کے جذبے کو فروغ دے کر کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی چیئر مین سینٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے ماہِ ربیع الاول کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہمارے لیے عقیدت، محبت اور روحانی وابستگی کا…

صوبے پر علی بابا چالیس چوروں کا ٹولہ مسلط ہے، صوبے کے وسائل کو عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کے بجائے بدعنوانی کی نذر کیا جارہا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، مولانا محب اللہ، مولانا محمد ایوب، شیخ مولانا عبدالاحد محمد حسنی، مولانا سعید احمد،…

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل ہزاروں روپے نقدی موبائل فون ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق منگولی پولیس تھانے کی حدود مین قومی شاہراہ…