sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

میری اداکاری کا مذاق اڑایا، میرے گنجے پن پر طنز کیا,اداکار محمد احمد

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار محمد احمد نے معروف اداکار کی جانب سے مبینہ تضحیک کا واقعہ سنا تے ہوئے کہاہے کہ ایک اداکار نے میرے بارے میں غیر ضروری تبصرے کیے، میری اداکاری کا مذاق…

گوہر رشید کی عورت مارچ کے بعض پوسٹرز پر تنقید

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکار گوہر رشید نے حالیہ پوڈکاسٹ میں عورت مارچ کے بعض پوسٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ضروری ہے، تاہم اس کے اظہار کا انداز مہذب ہونا…

ایران کی جانب سے ’اچانک حملے کی کوشش‘ ناکام بنا دی گئی: امریکہ

امریکہ [انٹرنیشنل ڈیسک /نیوز ایجنسیاں ]ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج پر ’اچانک حملے کی کوشش‘ میں متعدد بیلسٹک میزائل داغے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان لڑائی میں آنے والا مختصر وقفہ ختم ہو گیا ہے۔امریکی فوج…

نوشکی میں کرفیو نافذ

بلوچستان [ویب ڈیسک]بلوچستان کے ضلع نوشکی میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث 31 جولائی تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔بلوچستان میں موجودہ شورش میں نوشکی دوسرا ضلع ہے جہاں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ حکومت…

بے بی پاؤڈر سے کینسر کے دعوے: جانسن اینڈ جانسن کی مقدمات کے تصفیے کے لیے 5.5 ارب ڈالر تک کی پیشکش

امریکہ[ویب ڈیسک] جانسن اینڈ جانسن (جے اینڈ جے) نے امریکہ میں دائر ہونے والے ہزاروں مقدمات کے تصفیے کے لیے 5.5 ارب ڈالر (4.14 ارب پاؤنڈ) تک ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ان مقدمات میں الزام عائد کیا گیا…

حکومت بلوچستان اور متعلقہ سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں،مرکزی انجمن تاجران بلوچستان 

کوئٹہ (این این آئی)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، یاسین مینگل، عمران ترین، حاجی سعداللہ اچکزئی، حاجی ہاشم کاکڑ، محمد جان آغا درویش، عبدالخالق آغا، حاجی ظفر کاکڑ، غفار لانگو، نعمت ترین، نقیب کاکڑ، بسم…

بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر امن و امان کی مخدوش صورتحال ہوائی جہاز کے کرایوں میں ہوش ربا اضافہ کوئٹہ سے اسلام آباد کا ٹکٹ 1لاکھ جبکہ کراچی کا 89ہزار سے زائد میں دستیاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر امن و امان کی مخدوش صورتحال اور آئے روز ٹرینوں کی بندش کے باعث ہوائی جہاز کے کرایوں میں ہوش ربا اضافہ کوئٹہ سے اسلام آباد کا ٹکٹ 1لاکھ جبکہ کراچی کا 89ہزار…

بارکھان کے علاقے کھٹہ چوکی کے مقام پر مسلح افراد کی پولیس کی گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس رکھنی مرید بگٹی شہید ہوگئے 

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے کھٹہ چوکی کے مقام پر مسلح افراد کی پولیس کی گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس رکھنی مرید بگٹی شہید ہوگئے ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…

گورنر بلوچستان کا رکھنی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی مرید بگٹی کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

کوئٹہ(خ ن )گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے رکھنی میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے ڈی ایس پی مرید بگٹی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں…