sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے حنا جاوید قتل کیس کے لیے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی۔ذرائع کے مطابق ہائی پاورڈ کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تشکیل دی ہے جس کی سربراہی ڈی جی سی سی ڈی سہیل ظفر…

لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خاتون کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے قلمبند کرایا گیا بیان سامنےگیا۔غیر ملکی خاتون نے دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا، خاتون کے بیان…

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

مری(ویب ڈیسک) اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مری میں لوئر موہڑا بڑاہوترکے قریب اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے…

گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی نے کہا ہے کہ گورنر راج لگانے کے لیے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ خیبر پختونخوا حکومت مہیا کرچکی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ…

پختونخوا میں خراب سکیورٹی صورتحال، آفریدی حکومت شدید مشکلات کا شکار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بگڑتی سکیورٹی صورتحال اور حکام کے مطابق دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز کو درکار سیاسی و انتظامی تعاون فراہم کرنے میں صوبائی حکومت کی ناکامی پر…

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈویڑن نے یکم جولائی 2027 سے ملک میں یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کیلئے حکومت کو موجودہ کراس سبسڈی کا نظام…

آئی جی اسلام آباد کا تھانہ آبپارہ کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور پولیس سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے تھانہ آبپارہ کا دورہ کیا اور SIPS پروٹوکولز کے تحت جاری ترقیاتی کاموں، پولیس افسران و اہلکاروں کو دستیاب سہولیات اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا۔پولیس ترجمان…

صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق اور تصور میں فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے، بد قسمتی سے دور حاضر میں…

کوئٹہ کی ترقی حکومت کی بنیادی ذمہ داری: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، صوبائی دارالحکومت کی خوبصورتی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔ کوئٹہ آنے والے ملکی و غیر…

صوبائی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، جامعات کے نمائندگان کاتنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی پر شکریہ ادا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت یونیورسٹیز فنانس کمیشن (یوایف سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری خزانہ جہانگیر کاکڑ، سیکرٹری کالجز ہاشم غلزئی اور صوبے کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز و نمائندگان اور…