sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

 بھاگ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) بھاگ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی سبی پرویز احمد عمرانی اور ایس ایس پی کچھی غلام مرتضی کی خصوصی ہدایت پر ڈی…

تربت کے عوامی حلقوں کا سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بچوں پرتشدد پر تشویش کا اظہار

تربت(ویب ڈیسک)عوامی حلقوں اور والدین نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں پر مبینہ تشدد کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں کو تشدد سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے…

بلوچستان کی قومی شاہراہیں قتل گاہیں اور لوٹ مار کے اڈے بن چکی ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز…

کوہلو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کوہلو(ویب ڈیسک) کوہلو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوہلو کے علاقے گرسنی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا اورموقع سے…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے شادی کور تا گوادر مین واٹر ٹرانسمیشن لائن کے راستے میں واقع متعدد دیہات اور گاؤں کو پانی کی فراہمی کے نئے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

گوادر(ویب ڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے شادی کور تا گوادر مین واٹر ٹرانسمیشن لائن کے راستے میں واقع متعدد دیہات اور گاؤں کو پانی کی فراہمی کے نئے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ منصوبے کے…

پنجگور کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 4خوتین سمیت5افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی

پنجگور(ویب ڈیسک)پنجگور گوران میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ ایک ہی خاندان کی 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور شہر سے 60 کلو میٹر دور گوران کے مقام پر تربت جانے…

گورنمنٹ بوائزمڈل اسکول کلی لعل آباد سے لاکھوں مالیت کا قیمتی سامان چوری+

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کلی لعل آباد کے سینئر رہنما ء ملک بشیر احمد شاہوانی نے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول کلی لعل آباد میں چوری کی پیش آنے والی واردات پر شدید تشویش اور برہمی کا اظہار…

24گھنٹے لوڈشیڈنگ کسی بھی صور قابل قبول نہیں ہے،کمشنر لسبیلہ ڈؤیژن سائرہ عطا

حب(ویب ڈیسک) سابق چئیرمین حب وڈیرہ رجب علی رند عوامی مسئلے کو لے کر کمشنر لسبیلہ ڈویژن کے پاس پہنچ گئے، بجلی کی غیر معمولی بندش پر کمشنر سائرہ عطاء سے ملاقات کمشنر لسبیلہ کا وفاق سے خط و کتابت…

سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کردی گئی

کوئٹہ+چارسدہ(ویب ڈیسک) سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت و ہمدردی…

 حکومت بلوچستان امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے،…