sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

برمل میں چلغوزے کی کٹائی پر مبینہ پابندی، سینکڑوں خاندانوں کا روزگار خطرے میں پڑ گیا

وانا (ویب ڈیسک)جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے سرکنڈے میں مقامی لوگوں نے دعوی کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ایک بریگیڈیئر کی جانب سے چلغوزے کی کٹائی اور جمع آوری پر 5ستمبر تک مبینہ پابندی عائد کی گئی…

 شہر کے مختلف علاقوں میں تعینات افسران اپنے اپنے علاقوں کی خوبصورتی، صفائی ستھرائی اور مجموعی بہتری کے لیے ذاتی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ نے میٹروپولیٹن آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی، صفائی اور بیوٹیفیکیشن…

چارسدہ پولیس کا جرائم کے خلاف کریک ڈاﺅن، سینکڑوں ملزمان گرفتار

چارسدہ (ویب ڈیسک)ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ رفعت اللہ خان (پی ایس پی )کی زیرنگرانی جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، اشتہاری مجرمان اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے و نمائش کرنے والوں کے خلاف جاری کریک ڈان کے دوران پولیس نے نمایاں…

 ضلع خاران میں تقریباً ڈھائی ہزار نوجوانوں کو بلاامتیاز روزگار فراہم کیا گیا ہے،صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی نے کہا ہے کہ خاران کے مختلف دیہاتوں اور دیہی علاقوں کو بلیک ٹاپ سڑکوں سے منسلک کرنا ان کا دیرینہ وژن ہے۔ خاران کے مختلف دیہاتوں کے لیے سڑکوں…

اضاخیل پولیس کی کارروائی، گھر میں چوری کرنے والا ملزم گرفتار، رقم برآمد

نوشہرہ (ویب ڈیسک)تھانہ اضاخیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں گھر کا تالا توڑ کر چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے چوری شدہ رقم برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق مدعی حبیب زادہ ولد شہزادہ ساکن محلہ مہمنداں…

 بلوچستان کے امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے وفاقی و صوبائی اداروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مؤثر رابطہ ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان، ترقیاتی عمل اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق 28واں دفاعی و جائزہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر…

نوشہرہ پریس کلب میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس، میاں عمر کاکاخیل سمیت علما و شہریوں کی شرکت

نوشہرہ (ویب ڈیسک)عشرہ رحم للعالمین ﷺ کے اختتام پر نوشہرہ پریس کلب میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی مشیر زراعت میاں عمر کاکاخیل نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں علمائے کرام، شہریوں،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا تیسرا اجلاس، کمپنی کے امور، کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا تیسرا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ڈائریکٹر ایوی ایشن کیپٹن علی آزاد…

پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کی ترجمان اور قومی مسائل کے حل کا اہم فورم ہے ،قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک)قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کی ترجمان اور قومی مسائل کے حل کا اہم فورم ہے جبکہ تمام سیاسی قوتوں کے درمیان مکالمہ جمہوری نظام کے استحکام کے لیے…

پولیس فورس میں نظم و ضبط، فرائض کی انجام دہی اور محکمانہ قواعد کی پابندی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج کامران نواز پنجوتھا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج کامران نواز پنجوتھا کی جانب سے اردلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران و ملازمین نے شرکت کی…