sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

پاکستان دنیا میں ابھرتی ہوئی ”ہنچ پاورُُکے طور پر سامنے آرہا ہے، برطانوی اخبار

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی سیاست میں ایک ابھرتی ہوئی ہنج پاور کے طور پر سامنے آ رہا ہے اور اسلام آباد امریکا، چین، خلیجی ریاستوں اور ایران کے ساتھ بیک وقت…

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخِلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کےلئے فاتحہ…

وفاقی حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباﺅ میں آگئی، منافع بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت منافع بڑھانے کےلئے پیٹرولیم ڈیلرز کے دباﺅ میں آگئی اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پیٹرولیم مصنوعات پر نظرثانی کی منظوری دیتے ہوئے پٹرولیم ڈیلرز کا مارجن بڑھا کر 9.98روپے فی لیٹر تک کردیا…

 پاکستان کی 60فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل جو ایک بڑا قومی اثاثہ ہیں،ڈاکٹرطارق فضل چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا سیاسی ایجنڈا جمہوری طریقوں سے آگے بڑھائے کیونکہ سیاسی جماعتوں کے آئینی حقوق عام شہریوں کے حقوق اور…

مصر مکہ نے دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور شروع کردیا

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا کہ مصر کے پاکستان، سعودی عرب اور…

نادرا نے کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرادیا۔نادرا اعلامیے کے مطابق نیا قومی شناختی کارڈ پولی کاربونیٹ مٹیریل پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے،…

نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی رابطہ مہم کے سلسلے میں کوئٹہ میں آباد سیٹلرز کا اجتماع آج ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی رابطہ مہم کے سلسلے میں کوئٹہ میں آباد سیٹلرز کا اجتماع آج ہوگا،سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے ترجمان میر مجیب اللہ رئیسانی کے مطابق نوابزادہ حاجی…

ہمیں اس ملک سے نہیں اس ظالم نظام اوراس پرزبردستی مسلط لٹیروں سے نفرت ہے،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ ہمیں اس ملک سے نہیں اس ظالم نظام اوراس پرزبردستی مسلط لٹیروں سے نفرت ہے۔سب کیلئے انصاف،وسائل کی منصفانہ تقسیم حقوق کی فراہمی سے آزادی…

پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور بے مثال عزم کا ثمر ہے،سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کا خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور بے مثال عزم کا ثمر ہے ہمارے آباؤ اجداد نے ایک آزاد وطن کے…

سیوی میں یومِ آزادی کی پروقار پرچم کشائی تقریب، ضلعی افسران اور شہریوں کی بھرپور شرکت

سیوی ( ویب ڈیسک)یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر سرکٹ ہاؤس سیوی میں ایک پروقار پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ آزادی کا جشن منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر…