Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق صدر گول چکر کے قریب 35 سالہ شخص کی لاش ملی ہے، اس کے علاوہ ہربنس پورہ میں پارک سے 63 سالہ بزرگ شہری کی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پرانی انارکلی کے علاقے سے بھی ایک لاش ملی ہے، سبزہ زار میں ٹریفک حادثےکے شکار ہونے والے شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق تمام لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم انہیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔