سوراب تبلیغی اجتماع کا باقاعدہ آغاز، ہزاروں افراد کی شرکت

سوراب(صباءنیوز)سوراب میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،جس میں ہزاروں فرزندانِ اسلام کی شرکت،تبلیغی اجتماع میں عوام کی بڑی تعداد کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جبکہ مختلف علاقوں سے مزید فرزندانِ اسلام بھی اجتماع میں شرکت کے لیے سوراب پہنچ رہے ہیں،اجتماع کے مقام پر شرکاءکی بڑی تعداد موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *