Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو میں سانپ کے ڈسنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے مگسی شاخ گوٹھ محمد صلاح عمرانی میں زہریلے سانپ نے ایک خاتون کو ڈس لیا جس کو فوری طورپر ایچ ار سی منجھوشوری منتقل کیا گیا طبی امداد فراہم کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور اسکی موت واقع ہو گئی۔