Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں بارہ سالے بچے کے ساتھ تین افراد کی اجتماعی بدفعلی بچے کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود ریلوے پھاٹک روڈ پر قائم ہوٹل میں کام کرنے والے بارہ سالے بچے ساجد علی کو زبردستی تین افراد بلال عبدالقیوم اورآصف نے اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنایا جس کے باعث بچے کی حالت غیر ہونے کے باعث اس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کی اطلاع پر پولیس کی کاروائی واقعے میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔