Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پھیلاﺅ تیز ہو گیا، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صوبے میں ڈینگی وائرس کے 98 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق، ڈینگی وائرس کے سب سے زیادہ کیس کوہاٹ سے 41 سامنے آئے، پشاور سے 33، بنوں سے 10، چارسدہ سے 3، باجوڑ، ڈی آئی خان ،مہمند سے دو دو، نوشہرہ، ہنگو، لکی مروت، بونیر اور صوابی سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا، رواں سال خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہونے والے ڈینگی وائرس کیسز کی کل تعداد 581 ہو گئی، جس میں پشاور 220 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔