Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر نواب زادہ میر خالد حسین مگسی کی سابق اسپیکر اور سینئر سیاستدان میر جان محمد خان جمالی سے اہم ملاقات بلوچستان مین امن وامان ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تفیصلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر سانس و ٹیکنالوجی نواب زادہ میر خالد حسین مگسی نے کراچی جمالی ہاوس مین سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی و باپ پارٹی کے چیف ارگنائزر میر جان محمد خان جمالی سے اہم ملاقات کی ہے دونوں رہنماوں نے ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پارٹی امور اور ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا