Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چمن اور گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوا ر کو چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز چمن کے جنوب مغرب میں 25کلو میٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 12کلو میٹر تھی زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔