Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بارکھان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کردیا تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقے عیشانی بستی اللہ داد جلالانی میں نامعلوم افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کی مشینری کو آگ لگادی جس سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔