Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)خیبر پختو نخوا آرچری ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری سارہ خان نے خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے صدر خالد وقار کے والد محترم کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے