Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آبا د (ویب ڈیسک)این سی سی آئی اے نے کارروائی کے دوران آن لائن جنسی بلیک میلنگ اور مالی فراڈ میں ملوث 111چینی اور 3 ویت نامی باشندوں کو گرفتار کر کے پیکا ایکٹ اور تعزیراتِ پاکستان کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق کیس میں آن لائن ویڈیو چیٹس اور نازیبا مواد کے ذریعے شہریوں کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ این سی سی آئی اے اسلام آباد مزید متاثرین اور سہولت کاروں کی شناخت کےلئے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔