Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لاہور(سپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آفیشلز اور کوچز کرنل غلام شبیر انجم، حسنین سید، چوہدری اصغر علی گل، رفیق احمد، فیاض بخاری، چوہدری اقبال اختر، میجر ریٹائرڈ مسعود حیدرملک، سیمی رضوی، رانا سجاد احمد، غلام دستگیر، لالہ اشرف علی، ثقلین شاہ، ڈاکٹر ریحان یوسف، ڈاکٹر سید جمال حسین، نبیلہ کامران، مسز تبسم عباس اور سینئر صحافی رانا تنویر احمد جاوید نیاتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ شاہجہان میر کے بھائی میجر جنرل ریٹائرڈ خالد جاوید کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔